Chicken Tikka Pizza Recipe | Urdu and English

Pizza Recipe in Urdu

If you want to bake your own pizza and looking for some authentic recipe then stop here. This is a tried and tested Chicken Tikka Pizza Recipe by Humera Saeed. This recipe will make soft pizza dough and tangy pizza sauce with appetizing chicken topping. You will find here the Chicken Tikka Pizza Recipe in Urdu and English.

If you don’t have an oven then check out our Pizza Recipe without Oven.

Chicken Tikka Pizza Recipe in English

Ingredients

For Dough

  • All-purpose flour 2 cups
  • Salt 1/2 teaspoon
  • Sugar 1 teaspoon
  • Oil or ghee 1 tablespoons
  •  Yeast 2 teaspoons
  •  Warm milk and water as required (for kneading)

Instructions

Add all-purpose flour, salt, sugar, yeast, oil in a bowl. Use half milk and half water for kneading the dough and make sure that it (water and milk) must warm.

When the dough becomes soft, cover with a damp cloth and leave for one hour at a warm place to rise.

For Chicken Tikka

  • Chicken 300 grams (boneless)
  • Ginger garlic paste 1 teaspoon
  • Salt as required
  • Red chili powder 1 teaspoon
  • Garam masala powder 1/4 teaspoon
  •  Lemon juice 1 tablespoon
  •  Yogurt 3 tablespoon
  • Oil 1 tablespoon
  • Green chilies 2
  •  Coal

Instructions

  1. Cut chicken into cubes.
  2. Marinate chicken with all ingredients. Leave for 1 or 2 hours.
  3. Then cook on slow flame till meat will be tender and dry.
  4. Give smoke of coal.

 For Pizza Sauce

  • Tomatoes 2 small size
  • Onion 1/2 small size
  • Green chili 1 small
  • Fresh coriander with stems 1/4 bunch
  • Red chili powder 1/2 teaspoon
  • Oil 2 teaspoons

Instructions

  1. Put all ingredients except oil in blender and blend.
  2. Heat oil in the cooking pan, pour in the sauce, and cook on medium flame. When it’s water dry remove it from the flame.

For Topping

  • Tomato 1 small size
  • Onion 1 small size
  • Capsicum 1 small size
  • Soya sauce 1 tablespoon
  • Mushrooms & Olives (optional)
  • Cheddar cheese 100 grams (grated)
  • Mozzarella cheese 100 grams (grated)
  • Oregano or mix herbs 1/2 tsp
  • Beaten egg half

Instructions

  1. Cut tomato, onion, capsicum in Julian shape and add soya sauce then leave for 1/2 an hour.
  2. If you like mushrooms. Slices it. Take 1 teaspoon of oil. Fry 1 chopped garlic clove. Then add mushrooms, a pinch of salt, a pinch of sugar, a pinch of black pepper. Fry for 2 minutes.

Assembling Method

  1. Take a pizza mold. Grease with oil. Roll out pizza dough and spread it in the mold.
  2. Spread pizza sauce, chicken, veggies, mushrooms, both cheese and sprinkle oregano or mix herb and brush beat eggs on top. Now leave it for 10 minutes.
  3. Put in a preheated oven at 170 degrees for almost 12 to 15 minutes.
  4. Now check pizza, for checking pull pizza dough and check, If the pizza becomes golden color from the downside and left the mold, it’s ready.
  5. Now close the lower flame and open the grill flame for giving color on the upper side for just a few minutes. When the pizza color is golden from the upper side remove it from the oven and serve.

If you don’t have an oven you can make it in Pizza Maker.

Pizza Recipe in Urdu




چکن تکہ پیزا

ڈو کےلئے

میدہ دو کپ

نمک آدھا چائے کا چمچ

چینی ایک چائے کا چمچ

خمیر دو چائے کے چمچ

تیل یا گھی ایک کھانے کا چمچ

نیم گرم دودھ اور پانی (برابر)

طریقہ

میدہ، نمک، چینی،  خمیر اور تیل یا گھی باؤل میں ڈالیں۔  اور اس کو نیم گرم  دودھ اور پانی کو ساتھ گوندھ لیں کہ نرم ڈو بن جائے۔

ڈو کو گیلے کپڑے سے ڈھانپ کے گرم جگہ پر ایک گھنٹہ کےلئے رکھ دیں کہ سائز ڈبل ہوجائے۔

چکن تکہ کےلئے

چکن تین سو گرام (بون لیس)

ادرک لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ

نمک حسبِ ذائقہ

لال مرچ ایک چائے کا چمچ

گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ

لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچ

دہی تین کھانے کے چمچ

تیل ایک کھانے کا چمچ

ہری مرچ دو عدد

کوئلہ

طریقہ

چکن کو کیوبز میں کاٹ لیں اور باقی اجزاء کے ساتھ میرنیٹ کریں اور ایک سے دو گھنٹے کےلئے رکھ دیں۔

اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں کہ گل جائے اور پانی خشک ہو جائے۔

کوئلے کا دھواں دیں۔

پیزا ساس بنانے کےلئے

ٹماٹر دو عدد  (چھوٹا سائز)

پیاز آدھا

ہری مرچ ایک عدد

ہرا دھنیا ایک چوتھائی  گڈی

لال مرچ آدھا چائے کا چمچ

تیل دو چائے کے چمچ

طریقہ

پیزا ساس کے اجزاء بلینڈر  میں  ڈال کر بلینڈ کریں ۔

پین میں تیل گرم کرکے پیزا ساس ڈال کر پکائیں کہ اُس کا پانی خشک ہو جائے۔آنچ سے ہٹا دیں۔

ٹوپنگ کےلئے

 ٹماٹر ایک عدد (چھوٹا سائز)

پیاز ایک عدد (چھوٹا سائز)

شملہ مرچ ایک عدد (چھوٹا سائز)

مشروم اور زیتون  (آپشنل)

چیڈر چیز  ایک سو گرام

موزریلا چیز  ایک سو گرام

اوریگانو یا مکس ہرب آدھا چائے کا چمچ

پھینٹا ہوا انڈا آدھا

طریقہ

ٹماٹر، پیاز اور شملہ مرچ کو جولین کاٹ لیں۔ ان پر سویا ساس لگا کر آدھا گھنٹہ رکھ دیں۔

اگر آپ مشروم پسند کرتے ہیں تو ان کو سلائس میں کاٹ لیں۔ ایک چائے کا چمچ تیل گرم کریں اور اس میں ایک لہسن کا جوا فرائی کریں۔

پھر اس میں  مشروم،  ایک ایک چٹکی نمک، چینی اور کالی مرچ ڈال کر دو منٹ فرائی کریں۔

پیزا بیک کرنا

پیزا کا مولڈ چکنا کرلیں۔  ڈو کی روٹی بیل کر  مولڈ میں رکھیں۔ اوپر پیزا ساس، چکن، سبزیاں، مشروم، زیتون، دونوں چیز،  اوریگانو یا مکس ہرب ڈال دیں۔

اوپر انڈہ برش کریں  اور دس منٹ کےلئے رکھ دیں۔

اب مولڈ کو پری ہیٹ اوون میں رکھ کے 170 ڈگری پر بارہ سے پندرہ منٹ بیک کریں۔

پھر پیزا چیک کرلیں  کہ بیک ہوا یا نہیں۔ اس کے لئے پیزا  مولڈباہر نکال کر دیکھیں کہ اگر نیچے سے ڈو براؤن ہو گئی ہے اور اس نے مولڈ کو چھوڑ دیا ہے تو پیزا تیار ہے۔

اب نیچے سے فلیم بند کرکے اوپر سےگرل فلیم چند منٹ کےلئے اون کر دیں تاکہ پیزا اوپر سے براؤن ہو جائے۔

پیزا براؤن ہو جائے تو سلائس کاٹ کر گرم گرم پیش کریں۔